داخلہ کا طریقہ کار

طریقہ کار کی تفصیل

جامعۃ الدین القیم (فاصلاتی نظام تعلیم) (میں داخلے کے خواہش مند افراد کو مندرجہ ذیل مراحل) طے کرنا ضروری ہیں..

1. سب سے پہلے ویب سائٹ www.deenulqayyim.com پر جاکر APPLY پر کلک کریں ۔.

2. Fill the Form and Submit your Document.

3. کوائف کی پڑتال کے بعد جامعہ کی طرف سے درخواست گزار کے ساتھ بذریعہ ای میل رابطہ کیا جائے گا اور فیس جمع کروانے کے طریقہ کار سے آگاہ کیا جاۓ گا۔

4. درخواست گزار کو جامعہ کی طرف سے دئیے گئے اکائونٹ میں سمسٹر کی فیس جمع کرواکر رسید اسکین کر کے. ای میل registrar@deenulqayyim.com کرنا ہو گی .

5. فیس جمع ہونے کے بعد جامعہ کی طرف سے طلاب کو یوزرنیم Usernameاور پاسورڈ Passwordدیا جائے گا۔.

6. جس کے بعد طلاب اپنے دروس ڈائون لوڈ کر کے سن سکیں گے.