دُو سالہ معارفِ اسلامی کورس

دورانیہ

اس پروگرام کا دورانیہ2 سال (چار سمسٹرز) ہے۔ 3 Years (6 Semesters). نصاب استاد محترم سید جواد نقوی طرف سے دیے گئے دروس پر مشتمل ہیں. معارفِ اسلامی کورس . میں six subjects معارفِ اسلامی کورس میں ہفتہ وار ہر مضمون. Total دو درس will be delivered for each subject during a semester which all be delivered in Urdu Language. جائیں گے لہٰذاایک ہفتے میں چھ مضامین کے کل 12 دروس پڑھائے جائیں گے۔ طلاب عزیز کو روزانہ (24گھنٹوں ) میں دو کلاسیں لینا ہوتی ہیں ۔ جن کا کل دورانیہ تقریبا" دو سے ڈھائی گھنٹے پر محیط ہوتا ہے۔ ہر درس 48 گھنٹے کے لئے ویب سائٹ پر کھولا جاتا ہے ۔ طلاب عزیز اپنی سہولت کے مطابق انہی 48 گھنٹوں کے دورانیہ میں لاگ اِن ہو کر دروس سے مستفید ہو سکتے ہیں۔ 2 سمسٹر میں ہر مضمون کے تقریبا ۴۵ دروس " اردو زبان " میں پڑھائے جائیں گے۔.