بارہ سالہ حوزہ علمیہ کا مکمل کورس

دورانیہ

اس کورس میں داخلہ کیلیۓ طلابِ عزیز کو معارفِ اسلامی کورس کی تعلیم حاصل کرنا لازمی ہے. ۔ یہ کورس تین درجوں پر مشتمل ہے۔. اس میں پہلا دورانیہ ۵سال کا ہو گا. دوسرا دورہ(تخصیصی)۴سال کا اور تیسرا ۳سال پر مشتمل ہو گا. اِس نصاب میں مختلف اوقات میں 22 علوم پڑھاۓ جائیں گے۔. ہرمضمون کے کُل 18 دروس. پڑھاۓ جایئں گے۔ جنھیں آگے چل کر فیکلٹی کا درجہ حاصل ھو گا۔ طلاب عزیز اپنی سہولت کے مطابق انہی (24 گھنٹے ھے۔). جن کا کُل دورانیہ 2-2.5 گھنٹے ھے۔. ہر درس 48 گھنٹے کے لئے ویب سائٹ پر کھولا جاتا ہے. طلاب عزیز اپنی سہولت کے مطابق انہی اڑتالیس گھنٹوں کے دورانیہ میں لاگ اِن ہو کر دروس سے مستفید ہو سکتے ہیں۔ ..