اکثر پوچھے گئے سوالات

اکثر پوچھے گئے سوالات

سوال:: کیا جامعہ دین القیم کوئ ڈگری یا سرٹیفیکیٹ دیتی ھے??
جواب: نھیں , جامیہ دین القیم کی ابھی تک ایسی کوئ پالیسی نہیں ھے۔.
سوال:: کیا میں یہ دروس کسی اور کو مہیا کر سکتا ھوں?
جواب: نہیں, یہ دروس کسی بھی فرد کو کسی بھی مد میں ہر گز نہیں دیئے جا سکتے۔.
سوال:: ابھی جامعہ دین القیّم سے کتنے پراگرامز سے مستفید ھوا جا سکتا ھے۔
جواب: ابھی دو پروگرام دستیاب ھیں۔
i) دُو سالہ معارفِ اسلامی کورس (2 سال)
ii) بارہ سالہ حوذہ علمیہ کورس۔ (5 سال)