دُو سالہ معارفِ اسلامی کورس

امتحانات

ہر سمسٹر میں طلبہ سے مندرجہ ذیل شیڈول کے تحت امتحانات لیۓ جاتے ہیں۔ 1-ماہانہ امتحان 2-سہ ماہی امتحان 3- ششماہی امتحان۔ تمام سمسٹرز میں طُلاب کو لازمی شرکت کرنی ہے۔.

ماہانہ امتحان
ہر مہینے Ú©Û’ آخری (ہفتہ اُور اتوار) Ú©Ùˆ ماہانہ امتحان لیا جاۓ گا۔ امتحان Ú©ÛŒ تیاری Ú©Û’ لیۓ جمعرات سے اتوار تک چار دِن Ú©Û’ لیۓ lms میں تمام. The exam contents on MCQ’s and Long Questions.

سہ ماہی امتحان

سمسٹر کے آغاز سے ہر تین ماہ بعد منعقد ہوگا. متحان کی تیاری کے لیۓ جمعرات سے اتوار تک چار دِن کے لیۓ lms میں تمام. درُوس کھول دیۓ جائیں گے۔ امتحان معروضی اور تشریحی سوالات پر مشتمل ھو گا۔.

ششماہی امتحان

ہر سمسٹر کے اختتام پر ششماہی (نیم سالہ) امتحان ہوتاہے. جوں ہی طلبہ کو سمسٹر کا نتیجہ موصول ہو اس کا بغور مطالعہ کریں اور اگر اس میں کسی قسم کی شکایت مثلا ماہانہ یا سہ ماہی امتحانی نمبروں ک, ایک ہفتہ پہلے تمام پچھلے دروس lms کھول دیۓ جائیں گے.

نیم سالہ امتحان میں سوالات متعلقہ مضمون کے تمام اسباق سے پوچھے جاتے ہیں۔ نیم سالہ امتحان میں ناکامی کی صورت میں ایک موقع مذید فراہم کیا جاۓ گا جس کے لیۓ الگ سے امتحانی فیس جمع کروانالازمی ھے۔, جوں ہی طلبہ کو سمسٹر کا نتیجہ موصول ہو اس کا بغور مطالعہ کریں اور اگر اس میں کسی قسم کی شکایت مثلا ماہانہ یا سہ ماہی امتحانی نمبروں کا حتمی نتائج میں شامل نہ ہو پائیں تو ثبوت مہیا کر کے شعبہ امتحانات کو روانہ کر دیں تاکہ شکایت کا بر وقت ازالہ کیا جا سکے- یاد رہے کہ 7 دِن کے بعد اس سمسٹر کی بابت کوئی شکایت قابلِ قبول نہ ہو گی۔.