بارہ سالہ حوزہ علمیہ کا مکمل کورس

کورسز

اس پروگرام کا پہلا دورانیہ پانچ سال کا ہوگا۔ جس میں درج ذیل مضامین پڑھائے . جایئں گے

1. تفسیر القرآن

2. تفسیر نہج البلاغہ

3. آداب ِ اسلامی

4. انقلابِ اسلامی

5. آفات شناسی

6. انقلابِ اسلامی

7. انسان شناسی

8. عقائد

9. فقہ

10. عربی ادبیات

11. فارسی زبان

12. عربی زبان

اس پروگرام میں مندرجہ ذیل مضامین بھی شامل ہیں۔.

1. تفسیر و علوم قرآنی

2. علم حدیث

3. اخلاق و تربیت

4. فقہ اور اصول

5. علم کلام

6. منطق و فلسفہ

7. عرفان و تصوف

8. تاریخ

9. سیاسیات

10. سوشیالوجی

11. نفسیا ت

12. اقتصادیات

13. حقوق و قضاوت

14. مدیریت

15. افکار امام خمینیؒ

16. علم ہیئت و نجوم

17. تعلیم و ادبیات ، زبان عربی

18. ادیان و مذاہب

19. تاریخ و ادبیات زبان فارسی و معارف اسلامی

20. تبلیغ

21. مواصلات

22. تاریخ و ادبیات زبان اردو