بارہ سالہ حوزہ علمیہ کا مکمل کورس

امتحانات

ہر سمسٹر میں طلبہ سے مندرجہ ذیل شیڈول کے تحت امتحانات لیۓ جاتے ہیں۔ 1-ماہانہ امتحان 2-سہ ماہی امتحان 3- ششماہی امتحان۔ تمام سمسٹرز میں طُلاب کو لازمی شرکت کرنی ہے;

ماہانہ امتحان
ہر مہینے Ú©Û’ آخری (ہفتہ اُور اتوار) Ú©Ùˆ ماہانہ امتحان لیا جاۓ گا۔. For the preparation of this exam all lectures will be available through LMS. The exam contents are MCQ’s.

سہ ماہی امتحان

سمسٹر Ú©Û’ آغاز سے ہر تین ماہ بعد منعقد ہوگ۔. The exam contents are MCQ’s and short questions.

ششماہی امتحان

ہر سمسٹر کے اختتام پر ششماہی (نیم سالہ) امتحان ہوتاہے. اِس امتحان کی تیاری کیلیۓ, ایک ہفتہ پہلے تمام پچھلے دروس lms کھول دیۓ جائیں گے. نیم سالہ امتحان میں سوالات متعلقہ مضمون کے تمام اسباق سے پوچھے جاتے ہیں۔, نیم سالہ امتحان میں ناکامی کی صورت میں ایک موقع مذید فراہم کیا جاۓ گا جس کے لیۓ الگ سے امتحانی فیس جمع کروانالازمی ھے. جوں ہی طلبہ کو سمسٹر کا نتیجہ موصول ہو اس کا بغور مطالعہ کریں اور اگر اس میں کسی قسم کی شکایت مثلا ماہانہ یا سہ ماہی امتحانی نمبروں ک, a week before this exam all lectures will be available through LMS.

اِس امتحان کی تیاری کیلیۓ, ایک ہفتہ پہلے تمام پچھلے دروس lms کھول دیۓ جائیں گے., یاد رہے کہ 7 دِن کے بعد اس سمسٹر کی بابت کوئی شکایت قابلِ قبول نہ ہو گی۔..