کورسز

انقلابِ اسلامی

انقلابِ اسلامی بیسویں صدی کا ایک بہت اہم واقعہ جس نے خالص اِسلام (اسلامِ ناب). جو 1400 سال. بعد دوبارہ ذندہ ہوا اور جس نے دنیا کے تمام نظام کمییونزم، سیکولرزم اور, خود امریکی اسلام کو ھِلا کے رکھ دیا۔.

اِس کورس میں مندرجہ ذیل موضوعات شامل ہوں گے۔.

i) نظریہ کیا ہے?

ii) امامِ راحل, بُت شکن اِمامِ خمینی کا ہدف اور اُن کی قیادت۔ (۔).

iii) انقلاب اپنے آغاز سے اِختتام تک.

iv) انقلاب کی بنیادی تعلیمات.

v) عمل،, طریقہ کار, اور انقلاب کی بنیادی شرائط.

vi) قوانین اور دیگر بنیادی ضروری عوامل.